سشمیتا سین بالی ووڈ میں سکرین سے غائب رہنے کی اصل وجہ بیان کر دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کی پہلی مس یونیورس اداکارہ سشمیتا سین بالی ووڈ میں سکرین سے غائب رہنے کی اصل وجہ بیان کر دی ہے اور کہا کہ  مین سٹریم بالی وڈ مجھے اس قسم کے کرداروں کی پیش کش نہیں کر رہا جس طرح میں چاہتی ہوں۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق ایک انٹرویو میں سشمیتا سین نے کہا کہ میرے خیال میں 10 سال کے وقفے نے ترجیحات کو بدل کر رکھ دیا ہے، ان ترجیحات نے بتایا کہ مجھے کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا، مین سٹریم سینیما مجھے وہ نہیں دے رہا جو میں چاہتی ہوں، سکرین سے دوری کی ایک وجہ میری اپنی نااہلی بھی ہے، میں لوگوں کے ساتھ تعلق بنانے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہو، میں لوگوں سے تعلق بنانے میں اچھی نہیں ہوں، اس لیے مجھے فلموں میں کام بھی نہیں ملتا۔

یادرہے کہ اداکاری سے وقفے سے قبل سشمیتا سین کو سکرین پر 2010 کی کامیڈی فلم ”دولہا مل گیا“ میں فرید خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔کچھ روز قبل سشمیتا سین کی ایک فلم کے سین سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے سیریز ”آریا ٹو“ کے سگار پیتے ہوئے ایک سین کو کرنے میں بیس دن لگادیے تھے۔

Recent Posts

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

4 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

20 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

36 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

1 hour ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago

مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

2 hours ago