حَسبُنَا اللہ وَنِعمَ الوَکِیلُ، پڑھنے سےرزق میں برکت اور فروانی آئے گی اور تمام جائز حاجا ت پوری ہو جائیں گی
جس کا ترجمہ ہے؟ ہم کو اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کار ساز ہے اس آیت کو پڑھنے سے بندہ کا اللہ پر اعتماد اور یقین اور پختہ اور مضبوط ہو جا تا ہے اور جب بندہ اللہ پر تو کل اور یقین کر لیتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اس کے لیے راستے کھول دیتے ہیں اس آیت کو روزانہ پانچ سو دفعہ ورد کر نا مشکلات کو دور کر تا ہے اور جب کبھی بھی کوئی بھی مشکل درپیش ہو تو اس آیت کو کثرت سے پڑ ھا جائے اللہ تعالیٰ اس مشکل کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال دیتے ہیں اس وظیفے سے آپ کی زندگی کی تمام مشکلات دور ہوں گی پھر چاہے وہ گھر کی ہوں نوکری کی ہوں رزق کی ہوں یا کاروبار کی پریشانی ہو . اس وظیفے کو کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ آپ نے پنجگانہ نماز ادا کرنی ہے . . .