کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے محسن بیگ کی کراچی کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی، عدالت کا محسن بیگ کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت ،ایف آئی اے نے محسن بیگ پر رشوت لینے کی خبر پر مقدمہ درج کیا تھا ،سندھ ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سما عت پر طلب کر لیا .
..