پاکستانی عوام کو پٹرول کتنی کم قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے ؟ جانیں اس خبر میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا کہ حکومت فی لیٹر پٹرول 55 روپے خسارے میں عوام کو مہیا کر رہی ہے ۔ اپنے بیان میں شہبا زگل نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل ہو چکی ہے، عمران خان کی حکومت 55 روپے فی لیٹر کم قیمت پر پٹرول ڈیزل مہیا کر رہی ہے،

اپوزیشن قیمتوں میں کمی دیکھ کر حواس باختہ ہو چکی ہے۔شہباز گل نے کہا کہ یہ اب یہ اپنے ہی بیانیے پر شرمندہ ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ روس اور یوکرین میں جنگ کے بعد عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح کو چھو رہی ہیں جبکہ وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا اور آئندہ چار ماہ تک اضافہ نہ کرنے کا کہا گیا۔

Recent Posts

آئی ایم ایف سے قرض دلوانے میں آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام دلوانے…

7 hours ago

فلم ’کالکی 2898‘ میں پربھاس کو ‘جوکر’ کہنے پر ارشاد وارثی کی وضاحت

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارشاد وارثی نے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 اے ڈی کے…

7 hours ago

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر…

7 hours ago

سیمنٹ کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…

9 hours ago

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…

9 hours ago

دوسری شادی پر سابقہ شوہر کا گھر جلانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…

9 hours ago