دنیا کے معروف کھلاڑی کا چیلسی کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار، جاوید آفریدی کیلئے مقابلہ سخت ہوگیا

ڈبلن (قدرت روزنامہ) مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے سپر سٹار کانر میک گریگر
نے بھی فٹ بال کلب چیلسی کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ڈیلی سٹار کے مطابق کانر میک گریگر خود اگرچہ ایم ایم اے کے کھلاڑی ہیں لیکن وہ فٹ بال بھی شوق سے دیکھتے ہیں۔ ان کا پسندیدہ کلب مانچسٹر یونائیٹڈ ہے تاہم وہ چیلسی کلب خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ چیلسی کلب روسی ارب پتی رومن ابرامووچ کی ملکیت ہے اور انہوں نے اسے فروخت کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بھی یہ کلب خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔یہ پہلی بار نہیں ہوگا کہ کوئی انتہائی امیر کھلاڑی فٹ بال کے کھیل میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔ کانر میک گریگر سے پہلے بھی کئی کھلاڑی فٹ بال کلبوں میں سرمایہ کاری کر چکے ہیں۔ ان کھلاڑیوں میں برازیلی سٹار رونالڈ نزاریو، ٹینس سٹار رافیل نڈال، این بی اے چیمپین لیبرن جیمز، پیٹرک ماہومز، ڈیوڈ بیکھم، سرینا ولیمز بھی فٹ بال کلبوں میں سرمایہ کاری کر چکے ہیں۔

Recent Posts

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

49 mins ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

53 mins ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

1 hour ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

1 hour ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

1 hour ago

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی میں میٹروبس سروس کہاں کہاں بند رہےگی؟ جانیے

راولپنڈی قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا…

2 hours ago