پشاور میں کس نے سازش کی، کس نے اسلحہ دیا،دھماکا کس نے کیا سب جانتا ہوں: شاہ محمود

ٹنڈو محمد خان(قدرت روزنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہے کہ
آج پشاور میں دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ ہوا ہے۔ بطور وزیر خارجہ جانتا ہوں اس دہشت گردی کے پیچھے کون ہے۔ ٹنڈو محمد خان میں تحریک انصاف کے سندھ مارچ سے خطاب کرتے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پشاور دھماکےکی شدید مذمت کرتاہوں۔ وزیر خارجہ ہوتےہوئےمیں جانتاہوں یہ شازش کس کی ہے۔ کچھ لوگ اورقوتیں نہیں چاہتی کےپاکستان ترقی کرے۔انہوں نے کہا کہ ان قوتوں سے پاکستان کی معیشت کی ترقی برداشت نہیں ہورہی۔ میں جانتا ہوں ان دہشتگردوں کو اسلحہ کون فراہم کررہا ہے۔ ہمارےمخالفین ملک میں بےیقینی پیداکررہے ہیں۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

3 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

4 hours ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

4 hours ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

4 hours ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

4 hours ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

5 hours ago