کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پشاور قصہ خوانی بازار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لئے پوری قوم متحد ہے، دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا۔ انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، عوام اور سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں امن کے لئے جو قربانیاں دیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی درجات بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…