نیب بلوچستان کی سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی کے خلاف تحقیقات شروع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) نیب بلوچستان نے سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفور لہڑی کے خلاف مبینہ بد عنوانی کی تحقیقات شروع کردیں محکمہ صنعت و حرفت بلوچستان سے تفصیلات کرلیں، نیب بلوچستان کی جانب سے سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت کے نام لکھے گئے مراسلے میں سابق صوبائی وزیر صنعت و حرفت میر عبدالغفور لہڑی کے خلاف کیس نمبر 6892میں تحقیقات کے دوران میر عبدالغفور لہڑی سمیت انکے 14قریبی رشتہ داروں کے صوبے کے تمام انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹ، جائیدادوں، لیز، مالی دلچسپی کی تفصیلات 7مارچ تک طلب کرلیں، نیب کے مراسلے کے بعد محکمہ صنعت و حرفت بلوچستان نے ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز، ایم ڈی لیڈا، ایم ڈی جیڈا سے تفصیلات طلب کرلی ہیں

Recent Posts

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…

12 mins ago

سوزوکی کی جانب سے شاندار پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…

22 mins ago

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

1 hour ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

1 hour ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

1 hour ago

5 ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…

2 hours ago