جہانگیر ترین کی طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان، جلد واپسی متوقع

(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کی فیملی نے اُن کی طبیعت میں بہتری کی تصدیق کی ہے۔

فیملی ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی طبیعت میں بہتری آئی ہے، ڈاکٹرز نے طبی رپورٹوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کو 24 گھنٹے میں لندن اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔

فیملی ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کو ڈاکٹرز 4 روز کی آبزرویشن کے بعد سفر کی اجازت دیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترین گروپ کے ارکان پارلیمان جہانگیر ترین فیملی سے رابطے میں ہیں اور پارٹی رہنما کی خیریت دریافت کرتے رہتے ہیں۔

فیملی ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی واپسی 10 مارچ کے بعد متوقع ہے۔

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

5 hours ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

5 hours ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

6 hours ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

6 hours ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

7 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

7 hours ago