وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اتحادیوں کے ساتھ تعلقات پربات چیت ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان 9 مارچ کو کراچی کا دورہ کریں گے۔

عمران خان کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد بھی جائیں گے۔

اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے کے بعد وزیر اعظم عمران خان سے گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی نے بھی ملاقات کی تھی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی موجود تھے، عمران خان نے ق لیگ سے معاملات طے کرنے کے لیے اسد عمر کو، کوآرڈینیٹر مقرر کیا۔

Recent Posts

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

3 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

3 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

3 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

3 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

4 hours ago

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی میں میٹروبس سروس کہاں کہاں بند رہےگی؟ جانیے

راولپنڈی قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا…

5 hours ago