اسٹائلنگ اور فوٹو شوٹ کے حوالے سے شوہر گائیڈ کرتے ہیں، ثانیہ شمشاد

 

(قدرت روزنامہ)ثانیہ شمشاد پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک خوبصورت اورباصلاحیت اداکارہ ہیں،انہوں نے ہمیشہ ہی اپنی عمدہ اداکاری اور خوبصورتی سے دیکھنے والوں کو حیران کیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ثانیہ شمشاد نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور مختلف مو ضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے شوہر کو تصویریں لینے کا بہت شوق ہے، وہی ان کی تصویریں کھینچتے ہیں۔

ثانیہ شمشاد نے مزید بتایاکہ ان کے شوہر نے ان کی تصویریں کھینچنے کے لیے آن لائن کورس بھی کیا۔

خوبرو اداکارہ ثانیہ نے مزید بتایا کہ ان کے شوہر انہیں ڈریسنگ، میک اپ اور فوٹو شوٹ کے حوالے سے بھی گائیڈ کرتے رہتے ہیں ۔

ثانیہ شمشاد کے مشہور ڈراموں میں میرا سائیں، اسیر زادی، صدقے تمھارے اور پیاری بٹوشامل ہیں۔

ان کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ انھوں نے ہرڈرامے میں منفرد کردار ادا کئے ہیں اوراپنی اداکاری میں یکسانیت سے دور رکھا۔

ثانیہ شمشاد کی ہدایت سید کے ساتھ 2019 میں شادی ہوئی اور اب ان کا ایک خوبصورت بیٹا اذلان بھی ہے۔

ثانیہ شمشاد ہمیشہ ہی اپنی فیملی کے ساتھ گزارے ہوئے یادگار لمحات کی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے ایسی ہی کچھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جس میں یہ چھوٹی سی خوبصورت فیملی خوشیوں بھرے لمحوں سے محظوظ ہورہی ہے۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی ججز کی وضاحت پر اہم سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے پاکستان تحریک انصاف…

3 mins ago

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی پیاگھر سدھار گئیں، قومی کھلاڑیوں کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مشتاق احمد کی صاحبزادی…

18 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ کامیاب رہا، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تمام تر رکاوٹوں…

33 mins ago

پاکستان میں ’کیااسپورٹیج‘ قسطوں پر بھی دستیاب، شرائط کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گاڑیاں بنانے والی کمپنی کیا موٹرز پاکستان نے اپنی مقبول اسپورٹیج کار…

39 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عمران خان کو فوجی عدالتوں سے سزا دلوانا ہے،,سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے جلسہ عام سے خطاب…

47 mins ago

سیلز اور دسکاؤنٹ آفرز کے نام پر ہیر پھیر کرنے والے برانڈز کے ساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے گمراہ کن اعلانات پر…

56 mins ago