فلم ’عشرت میڈ ان چائنا‘ مشرق وسطیٰ میں بھی دکھائی جائیگی

(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز پاکستان بھر میں ریلیز ہونے والی ایکشن فلم عشرت:’میڈ ان چائنا‘ اب مشرقی وسطیٰ میں بھی نمائش کےلئے پیش کی جائے گی۔

ایکشن فلم ’عشرت میڈ ان چائنا‘ کو عربی میں بھی سب ٹائٹل کیا گیا ہے تاکہ اسے مشرق وسطیٰ میں بھی ریلیز کیا جا سکے۔

فلم کے ستارے مشرق وسطیٰ میں فلم کی ریلیز کے لیے پُرامید ہیں۔

اداکار محب مرزا کی پہلی ہدایت کردہ فلم کی کاسٹ میں فیشن ڈیزائنرحسن شہریار یاسین ( ایچ ایس وائے)، اداکارہ صنم سعید، سارہ لورین، اداکار شمعون عباسی، علی کاظمی، مانی، شبیر جان، نیر اعجاز، امام سید اور مصطفی چوہدری شامل ہیں۔

عرب نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ صںم سعید نے کہا ہے کہ میں بہت پرجوش ہوں کہ ’عشرت میڈ ان چائنا‘ اگر عربی زبان میں ڈب نہ بھی کی گئی تو اس کے عربی سب ٹائٹلز ضرور ہوں گے اور یہ عرب ممالک کے سینما میں بھی چلے گی تاکہ یہ صرف اردو بولنے والے ناظرین تک محدود نہ رہے بلکہ عربی بولنے والے لوگ بھی اسے دیکھ سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ اسلام آباد اور ریاض فلموں اور ثقافتی پہلوؤں پر مزید تعاون کریں گے۔

Recent Posts

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

1 min ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

47 mins ago

ہرنائی میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے 2جوانوں کے بارے میں اضافی معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…

51 mins ago

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

1 hour ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

1 hour ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

1 hour ago