ثانیہ شمشاد کے شوہر نے ان کے خاطر کونسا کام سیکھا؟

 

(قدرت روزنامہ)مشہور پاکستانی اداکارہ ثانیہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کے شوہر نے ان کی اچھی تصاویر لینے کے خاطر باقاعدہ فوٹوگرافی کا کورس کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ثانیہ شمشاد نے نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ان کے شوہر نے ان کی تصویروں کے لیے کورس کیا۔

ثانیہ کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انٹرویو کے دوران ان سے میزبان نے سوال کیا کہ ان کی اتنی اچھی اچھی تصویریں کون لیتا ہے؟

اس پر ثانیہ شمشاد نے بتایا کہ میرے شوہر کو میری تصویریں لینے کا بہت شوق ہے، وہی میری تصویریں لیتے ہیں اور انہوں نے میری تصویروں کے لیے آن لائن کورس بھی کیا۔

ثانیہ نے مزید بتایا کہ ان کے شوہر انہیں ڈریسنگ، میک اپ اور فوٹو شوٹ کے حوالے سے گائیڈ کرتے رہتے ہیں کہ ان پر کیا اچھا لگتا ہے اور کیا نہیں۔

ثانیہ شمشاد 2019 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں/ فوٹوسوشل میڈیا

یاد رہے کہ ثانیہ شمشاد 2019 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور حال ہی میں انہوں نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔

Recent Posts

محکمہ تعلیم سندھ نے پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا مسودہ منظور کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کامسودہ منظورکرلیا ہے۔ محکمہ…

1 min ago

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں : مولانا فضل الرحمان

لندن(قدرت روزنامہ ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ…

7 mins ago

لندن میں خواجہ آصف کو دھمکیاں ’سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن گالی دینے کی حمایت نہیں کی جا سکتی‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن میں ایک اوور گراؤنڈ اسٹیشن…

7 mins ago

مجھے ایسی بیماری ہے جس کا علاج دنیا کے صرف 2ممالک میں ہے،مریم نواز

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی…

12 mins ago

پاکستانی ہائی کمیشن خواجہ آصف کو دھمکیاں دینے والے کے خلاف قانونی کارروائی کرے، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے لندن میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کو وزیر دفاع خواجہ…

16 mins ago

آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست…

20 mins ago