معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کے نامور اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے . خاندانی ذرائع نے مسعود اختر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسعود اخترگزشتہ ایک ماہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے .

ذرائع کا بتانا ہے کہ مسعود اختر کی نماز جنازہ عثمان پارک گلشن راوی میں ادا کی جائے

. .

متعلقہ خبریں