شاہ محمود قریشی مجھ سے مناظرہ کرے ، بے شک عمران خان کو بھی ساتھ لائے، قادر ٹیل نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہ محمود قریشی مجھ سے مناظرہ کرے بے شک عمران خان کو بھی ساتھ لائے ۔ اپنے بیان میں قادر پیل نے کہاکہ شاہ محمود قریشی نے آنکھوں پر نفرت کی پٹی باندھ کر سندھ دیکھا، سندھ کا تھر ترقی میں سب سے آگے ہے کے پی کا بہت برا حال ہے۔قادر پٹیل نے کہاکہ سندھ کے این آئی سی وی ڈی جیسے ہسپتال پنجاب اور کے پی میں کیوں نہیں۔ انہوںنے کہاکہ شاہ

محمود قریشی بگڑے ہوئے بچوں کی طرح بات کرتے ہیں بڑے کب ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ شاہ محمود قریشی نے خارجہ امور کا ستیاناس کردیا ہے، سفارتی امور میں چاپلوسی نہیں چلتی ۔ پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی نے کہاکہ ملتان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال دیکھ کر قریشی کے ہوش اڑ گئے ہیں، جنوبی پنجاب لوٹوں، لٹیروں، اور سیاسی نوسرباز بازوں سے پاک ہو رہا ہے ۔

Recent Posts

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

5 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

5 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

5 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

5 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

5 hours ago

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی میں میٹروبس سروس کہاں کہاں بند رہےگی؟ جانیے

راولپنڈی قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا…

6 hours ago