پیپلزپارٹی کا فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیپلزپارٹی نے حکومتی پریشانی میں مزید اضافہ کرتے ہوئے فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جیالے دارلحکومت میں دما دم مست قلندر کرنے کے لئے تیار ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی) نے فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے انتظامیہ سے اجازت مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے ڈی چوک پر جلسے کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے جس میں جلسے کیلئے کمشنر اسلام آباد سے اجازت طلب کی گئی ہے۔خط کے متن کے مطابق پیپلز پارٹی نے

کہا ہے کہ عوامی مارچ 8 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا،اسی روز ڈی چوک پر جلسے کی اجازت دی جائے۔قبل ازیں پیپلزپارٹی نے فیض آباد کے مقام پر جلسے کے لئے تین دن کی اجازت مانگی تھی تاہم انتظامیہ کی جانب سے ایک دن جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

Recent Posts

بلوچستان میں طلبا مسلسل تشدد کا شکار ہیں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر مہارنگ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس)…

10 mins ago

شوبز میں مقام شوہر کی بدولت حاصل ہوا ہے، مومل شیخ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ مومل شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ سے طلاق کے…

26 mins ago

بھکاریوں کی دادی کا چالیسواں، 12 ہزار سے زائد افراد کی پرتعیش دعوت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد…

40 mins ago

پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سے حدِنگاہ متاثر، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سےحدِنگاہ شدید متاثر ہے ،…

52 mins ago

9 مئی کو بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ لاشیں گریں، عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…

1 hour ago

عمران خان کی رہائی کے لیے ارکان کانگریس کا خط پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…

1 hour ago