روس کا رواں سال غیر ملکی کرنسی، سونے کی خریداری نہ کرنے کا اعلان

ماسکو (قدرت روزنامہ) روس نے رواں سال کے لیے غیر ملکی کرنسی اور سونے کی خریداری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے . روس کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روس نے رواں سال کیلئے غیر ملکی کرنسی اور سونے کی خریداری روک دی ہے اس کے بجائے ضرورت پڑنے پر مالیاتی اخراجات کے لیےتیل اور گیس کی اضافی آمدنی استعمال میں لائی جائے

.

.

متعلقہ خبریں