”تحریک انصاف کو کل ایک بڑادھچکاملنے والا ہے” سینئر صحافی کے دعوے نے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد، ساہیوال (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ کل اتوا ر کو بلاول بھٹو کی لاہور آمد پرپیپلز پارٹی کو ایک بڑی کامیابی اور پی ٹی آئی کو ایک بڑادھچکاملنے والا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے مزید لکھا کہ پیپلز پارٹی کو اپنا ایک بڑا سرمایہ واپس ملنے والا ہے جبکہ پی ٹی آئی اس باعزت اور باوقار شخصیت کے چہرے کو مزیداپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنے سے ہمیشہ کے لئے محروم ہوجائے گی۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ساہیوال پہنچنے پر لوگوں نے شاندار استقبال کیا تھا، عوام کو پیپلز پارٹی سے امیدیں ہیں۔انہوںنے کہاکہ پنجاب کے عوام روٹی، کپڑا اور مکان کے نظریے کے ساتھ ہیں، عوام ہمارے قافلے کا حصہ بن رہے ہیں اور ہم آگے بڑھتے جا رہے ہیں۔پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد پہنچنا ہے، لوگ ہمارے قافلے کا حصہ بنیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عدم اعتماد سے متعلق جتنے بھی لوگ ہم ساتھ رکھیں گے اتنا ہی فائدہ ہو گا۔
کل (اتوار) بلاول بھٹو کی لاہور آمد پرپیپلز پارٹی کو ایک بڑی کامیابی اور پی ٹی آئی کو ایک بڑادھچکاملنےوالا ہے۔پیپلز پارٹی کو اپنا ایک بڑا سرمایہ واپس ملنےوالا ہےجبکہ پی ٹی آئی اس باعزت اور باوقار شخصیت کے چہرے کو مزیداپنے مقاصد کے لئےاستعمال کرنے سے ہمیشہ کے لئے محروم ہوجائے گی۔

Recent Posts

تربت یونیورسٹی میں منشیات فروشوں کو بلانا ور جامعہ بلوچستان میں اینٹی نارکوٹکس کے نام پر طالبات کی پروفائلنگ قابل مذمت ہے، بی ایس او (پجار)

تربت(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ سینٹرل کمیٹی…

1 min ago

خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو…

10 mins ago

وندر، ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میں آنے والے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق

وندر(قدرت روزنامہ)وندر کے قریب ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میںآکر موٹر سائیکل پر سوار 2…

15 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج خیبر پختونخوا، شمال مشرقی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، اسلام…

26 mins ago

بی آئی ایس پی کے زیراہتمام نوعمر لڑکیوں کی غذائی ضروریات پر مبنی سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے نیوٹریشن انٹرنیشنل کے…

32 mins ago

عدلیہ پارلیمنٹ کو ڈکٹیٹ کرنے لگ جائے تو تصادم ہوسکتا ہے، لیکن حتمی فتح پارلیمان کی ہوتی ہے: خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

42 mins ago