امریکی صدر نے پاکستانی قانون دان کو اہم ذمہ داری سونپ دی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی صدر جوزف بائیڈن نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے . وائٹ ہاوس کے مطابق خضر خان کو امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کا کمشنر مقرر کیا جائے گا .

واضح رہے کہ امریکی مسلم خضر خان نے گزشتہ صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی نامزدگی کی تائید کی تھی . . .

متعلقہ خبریں