محمد رضوان نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

گیانا (قدرت روزنامہ) پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔گیانا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان نے 46 رنز بنائے، اس طرح محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں رنز بنانے کا ریکارڈ بنا لیا۔ اس سے قبل آئرلینڈ کے پال

اسٹرلنگ کے پاس یہ ریکارڈ تھا۔محمد رضوان نے سال 2021 میں 14 اننگز میں 752 رنز بنالیے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جے شنکر کو دفاعی تنصیبات اور شہداء کے تباہ شدہ مزاروں پر بھی لےجائے: سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا…

7 mins ago

اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کیلئے تاجروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )بلیو ایریا ٹریڈرز یونین نے اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے…

10 mins ago

پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت رات سے اسلام…

11 mins ago

اسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف…

18 mins ago

ویلڈن ۔۔ شاباش۔۔قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی الصبح پولیس اور ایف سی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے…

24 mins ago

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات…

33 mins ago