معروف پاکستانی ماڈل نے غیرملکی سے کورٹ میرج کرلی،دلہا دلہن کا ڈانس،ویڈیو وائرل

 

لاہور(قدرت روزنامہ) معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نے غیرملکی منگیتر کے ساتھ شادی کرلی۔ماڈل و اداکارہ صوفیا خان جو کہ فیا خان کے نام سے جانی جاتی ہیں نے انسٹاگرام پر اپنے ترکش نژاد منگیتر تولگا ریکن کے ساتھ کورٹ میرج کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔ فیا خان نے سال 2017 میں ترکی کے تولگا ریکن سے منگنی کی تھی۔فیا خان اپنی شادی کے دن سفید رنگ کے ترکش روایتی لباس میں ملبوس تھیں جبکہ اُن کے منگیتر نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ پہن رکھا تھا۔ویڈیو میں فیا خان کو اپنے شوہر کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا

ہے، یہ ویڈیو سڑک پر بنائی گئی جہاں اُن کے عزیز و اقارب بھی موجود ہیں۔

Recent Posts

گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی ناکام سازش کے معاملے پر بھارتی حکام آج امریکا جائیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خالصتان تحریک کے رہنما گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی ناکام سازش…

5 mins ago

چانسلر کا انتخاب اور بانی پی ٹی آئی کی شمولیت، آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کے معاملے…

16 mins ago

فرانسیسی فٹبالر امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فرانسیسی فٹبالر کلیان امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام…

23 mins ago

بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سوچنے…

30 mins ago

ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر…

37 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم تحریک انصاف کے بغیر نہیں ہوسکتی: جے یو آئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضٰی…

44 mins ago