لاہور(قدرت روزنامہ) آئی جی پولیس پنجاب رائو سردار علی کے آفس کے زیر سایہ پنجاب پولیس کی احتساب برانچ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سامنے آنے والی مالی بے ضابگیاں محکمہ پولیس کی گاڑیوں کی مرمت کی مد میں سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی احتساب برانچ نے محکمہ پولیس کی 15 گاڑیوں کی مرمت کی مد میں 35 لاکھ روپے مالیت کے بل بنائے جنہیں مختلف ورکشاپوں سے منظور کروایا گیا۔ علم ہونے پر آئی جی پولیس پنجاب نے بلوں کو چیک کیا تو 35 لاکھ روپے مالیت کے
بلوں میں سے 12لاکھ روپے سے زائد مالیت کے بل بوگس نکلے جس کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار سردیوں کی سیزن شروع ہوگئی لیکن بدقسمت شہرتاحال گیس جیسی سہولت سے محروم…
لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت…
کوہلو(قدرت روزنامہ)لیویز فورس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…