سونے کی قیمت میں اضافہ،ایک تولہ سونے کا بھاؤ کہاں تک جاپہنچا،جان کرپریشان ہوجائیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ)ہفتے کے آخری روز آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت
میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہے .

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے بڑھا ہے، جس کے ساتھ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 940 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 974 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں