پی ڈی ایم اے کا بلوچستان کے سات اضلاع میں پانچ سے آٹھ مارچ تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم اے بلوچستان نے صوبے کے سات اضلاع میں پانچ سے آٹھ مارچ تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا، ساتوں اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو مکمل طور پر الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے سات اضلاع کوئٹہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ،پشین،ژوب،موسی خیل اور ڈیرہ بگٹی میں آٹھ مارچ تک گرچ چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ،زیارت،قلعہ عبداللہ اور پشین کے پہاڑوں پر برف باری بھی ہو سکتی ہے،پی ڈی ایم اے نے ساتوں اضلاع کی انتظامیہ کو مکمل طور پر الرٹ رہنے اور بھاری مشیری تیار رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ شہریوں کو ڈیمز اور گہرے پانی کے پکنک پوائنٹس سے دور ر ہنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Recent Posts

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

20 mins ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

31 mins ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

32 mins ago

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج، علی امین گنڈا پور قافلے کے ہمراہ اٹک کراس کر گئے

اٹک (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پہنچنا…

41 mins ago

بھارتی فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار وارث بیگ سے معافی کیوں مانگی؟ حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) وارث بیگ گزشتہ چند دہائیوں سے پاکستان کی میوزیکل نڈسٹری کا ایک…

1 hour ago

سوشل میڈیا پرحکومت ، ریاستی اداروں کیخلاف تخریبی مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم اورتخریبی پروپیگنڈہ…

1 hour ago