(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری طریقے سے سلیکٹڈ کو بھگا کر انتقام لیں گے۔
رینالہ خورد میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کل جیالوں کی انٹری لاہور میں ہوگی، ہم مل کر اس سلیکٹڈ کو بھگائیں گےاور جمہوری طریقے سےا نتقام لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو کے خلاف سازشیں کی گئیں،جب پیپلز پارٹی کی حکومت آئی تو ملک میں دہشت گردی عروج پر تھی۔
بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہاکہ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کے کسان کو پیسہ دلوایا اور انہیں بحرانوں سے نکلوایا، آپ نے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا تو پنجاب کو حق دلوایا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…