آریان خان ڈرگ کیس کا مقصد شاہ رخ کو بدنام کرنا ہوسکتا ہے، اداکار توینو تھامس

(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر اسٹار کنگ خان (شاہ رخ خان) کے بیٹے آریان خان کو گزشتہ برس اکتوبر کے اوائل میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے مبینہ ڈرگ کیس میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا تھا۔

تاہم جب سے آریان کی گرفتاری ہوئی تھی اس کے بعد اس حوالے سے متعدد بار اس پر مباحثے ہوئے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس تنازع کے پیچھے کوئی سیاسی ایجنڈا ہوسکتا ہے۔

اس سلسلے میں کافی سیلیبریٹیز کی جانب سے آرا کا اظہار کیے جانے کے بعد اب جنوبی بھارت کے ملیالم سینما کے اداکار توینو تھامس نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ آریان کا ڈرگ کیس سیاسی اقدام پر مبنی ہوسکتا ہے، تاکہ شاہ رخ خان کی شہرت کو داغدار کیا جاسکے۔

یاد رہے کہ آریان خان 22 روز تک جیل میں رہے جہاں سے ضمانت کے بعد وہ اپنے گھر جاسکے، جس کے بعد سے شاہ رخ اور آریان خان پبلک لائف سے کچھ پس منظر میں چلے ہیں۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی ججز کی وضاحت پر اہم سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے پاکستان تحریک انصاف…

5 mins ago

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی پیاگھر سدھار گئیں، قومی کھلاڑیوں کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مشتاق احمد کی صاحبزادی…

20 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ کامیاب رہا، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تمام تر رکاوٹوں…

36 mins ago

پاکستان میں ’کیااسپورٹیج‘ قسطوں پر بھی دستیاب، شرائط کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گاڑیاں بنانے والی کمپنی کیا موٹرز پاکستان نے اپنی مقبول اسپورٹیج کار…

41 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عمران خان کو فوجی عدالتوں سے سزا دلوانا ہے،,سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے جلسہ عام سے خطاب…

50 mins ago

سیلز اور دسکاؤنٹ آفرز کے نام پر ہیر پھیر کرنے والے برانڈز کے ساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے گمراہ کن اعلانات پر…

59 mins ago