کوئٹہ: گزشتہ روز فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم گرفتار

(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں گزشتہ روز نواں کلی کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم گرفتار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو پولیس چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا، واقعے میں شریک ملزم کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں، نواں کلی فائرنگ کا واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

واضح رہے کہ نواں کلی فائرنگ واقعے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے، ملزمان نے 2 گھروں میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کیا تھا۔

واقعے میں 6 سالہ بچی اور 15 سالہ لڑکا زخمی ہوئے تھے، اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی بچی اور لڑکے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Recent Posts

زمین سے باہر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کےچاند Europa…

6 mins ago

ایس سی او اجلاس کیلئے سکیورٹی سخت: ریڈزون آنے والے تمام راستے بند

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر…

17 mins ago

گوجرانوالہ: بھائی کی جانب سے طلاق شدہ کا طعنہ ملنے پر بہن نے زہر کھا کر جان دیدی، بھائی نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر بہن بھائی نے زہر کی گولیاں…

23 mins ago

فیصل آباد: گھر کے باہر سے لاپتا ہونیوالے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں گھر کے باہر سے لاپتا ہونے والے 7 سالہ…

31 mins ago

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 16کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے 16کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلیں ۔تفصیلات کے مطابق…

37 mins ago

کوئٹہ موسم کی تبدیلی، سردی کے باعث بیماریوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسم کی تبدیلی کے بعد سردی کی شدت سے مختلف…

48 mins ago