ٹیوٹا موٹرز کا اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور سمیت ملک بھر میں کیا موٹرز کے بعد ٹیوٹا موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کے مطابق ٹیوٹا موٹرز کی بڑی گاڑیوں کی قیمت میں مجموعی طور پر 22 لاکھ 80 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے . امکان ہے کہ مذکورہ دونوں موٹر کمپنیوں کے بعد ہنڈا اور سوزوکی کمپنیاں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیں

.

.

متعلقہ خبریں