مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آپ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، سعودی عرب کا بڑا اعلان

 

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب نے عمرہ مکمل طور پر کھول دیا، العربیہ نیوز کا کہنا ہے کہ ہر ملک کے ہر عمر کے افراد کے لئے عمرہ ادائیگی کی عام اجازت دے دی گئی ہے، اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفی الربیعہ نے کیا، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے توکنا ایپ کے ذریعے جب چاہیں عمرہ کی بکنگ کروائیں، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آپ کا بے صبری سے انتظار کر رہے

. .

متعلقہ خبریں