“مشیران سے محتاط اور فیصلے پر نظرثانی کریں” پرویز الٰہی نے وزیراعظم سے درخواست کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے  کہا ہے کہ وزیراعظم سے درخواست ہے کہ اپنے مشیران سے محتاط رہیں، پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) ممبران کو میڈیا کے مخصوص حلقوں میں جانے سے روکنے کی اطلاعات ہیں، وزیراعظم سے درخواست ہے کہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔

دنیانیوز کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کا کہناتھاکہ مشیران  حکومت اور میڈیا میں خلیج حائل کررہے ہیں، پی ٹی آئی ممبران کے میڈیا کے مخصوص چینلز میں  نہ جانے پر تشویش ہے، آزادی اظہار رائے جمہوریت کا حسن  ہے لیکن حیرانی ہے کہ میڈیا ہائوسز کو کیوں ٹارگٹ کیا جارہاہے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نے پیکا آرڈیننس کے حوالے سے معاملات سلجھانے کا ٹاسک سونپا ہے ۔

Recent Posts

کوہلو، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 22افراد زخمی

کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…

4 mins ago

مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد

زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…

11 mins ago

ڈیرہ بگٹی ، مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…

17 mins ago

کیا مولانا فضل الرحمان عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں…

32 mins ago

پاک بنگلہ تجارت میں اہم پیشرفت: کراچی سے پہلا براہ راست کارگو جہاز چٹاگانگ پورٹ پر لنگر انداز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے تجارتی تعلقات میں تاریخی پیشرفت کرتے ہوئے…

45 mins ago

خضدار: قبائلی رہنما کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…

50 mins ago