منگچر،ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق،3شدید زخمی

منگچر (قدرت روزنامہ)کوئٹہ کراچی شاہراہ منگچرکے ایریا بدررںگ کے مقام پر روڑ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق آج صبح بمقام بدرنگ ایک وڈز کار گاڑی کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر بدرنگ کے مقام پرتیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے گر گیا جو کوئٹہ سے خضدار جارہے تھے کار میں سوار دوافراد رحیم بخش ولد غلام محمد صادق ولد عبد الخالق موقع پر جان بحق ہوئے اور غلام دین ولد غلام محمد،غلام حیدر ولد غلام محمد،عبدالمالک ولد اسد خان اقوام ابابکی ساکنان کوئٹہ شدید زخمی ہوئے جنھیں ابتدائی طبی امداد دے کر کوئٹہ ریفر کیا گیا۔

Recent Posts

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

34 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

43 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

53 mins ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

58 mins ago

گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

1 hour ago