تحریک عدم اعتماد معاملہ، ن لیگی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 7 مارچ کو طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 7 مارچ کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے ن لیگ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنےکی ہدایت کردی ہے۔

ن لیگی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چک شہزاد میں واقع سیکریٹریٹ میں شام 6 بجے ہوگا، جس کی صدارت پارٹی صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کو تحریک عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔

Recent Posts

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

3 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

11 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

29 mins ago

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

7 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

7 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

8 hours ago