اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا گیا تو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک بڑا دھڑا کچھ عرصے بعد الگ ہو جائے۔۔ حکومت بننے سے پہلے ہی بری خبر سنا دی گئی
اس حوالے سے بیرسٹر سلطان نے یہ تک کہا ہے کہ گنتی کروا لیں کس کیساتھ کتنے ایم ایل ایز ہیں . رانا عظیم نے کہا ہے کہ اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا جاتا تو پھر کچھ عرصہ بعد تحریک انصاف سے ایک بڑا دھڑا الگ ہو کر پیپلز پارٹی یا ن لیگ کیساتھ مل کر حالات کو تبدیل کر سکتا ہے . . .