کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں جعلی ادویات کا کاروبار عروج پر، انتظامیہ خاموش

 

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں جعلی ادویات کے ذریعے علاج ومعالجے کی کاروبار عروج پرہے بلوچستان ایک غریب صوبہ ہے جس میں ستر سال آزادی رکھنے کے باوجود صحت کے حوالے سے انتہائی مسائل درپیش ہیں،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ،سرکاری وغیر سرکاری ہسپتالوں میں حد سے زیادہ فیس،ضرورت کے بغیر اپنی کمائی کیلئے ایکسرے اور بے جا ٹیسٹ فرماتے ہی عوامی افراد لوٹے جاتے ہیں،دوسری طرف اصل دوائی نہ ہونے کی وجہ سے مضر ادویات لکھے جاتے ہیں جو انسانی جانوں سے کھیل کے برابر ہے،خدمت خلق فانڈیشن کے چیئرمین انٹرنیشنل تمغہ امتیاز نعمت اللہ ظہیر نے مزید کہتے ہوئے کہا کہ ذرائع کے مطابق سالانہ 7لاکھ سے زیادہ افراد طبی معائنہ کرانے آتے ہیں جبکہ ادویات کی خریداری کے لیے سول اسپتال کے شعبہ فارمیسی کا سالانہ بجٹ 27کروڑ روپے ہے، غیر معیاری ادویات کے مسئلے پر بلوچستان کا حکومت بالکل خاموش ہے،اس طرح فراڈ اور غیرانسانی سلوک تردید میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی اپیل کرتے ہیں کہ مزید ہمارے بلوچستان میں قصائی ڈاکٹروں اور جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے پورے بلوچستان میں قانونی کاروائی ہونی چاہئے،تاکہ عوام اس ظلم اور ظالمانہ رویے سے نجات پائے۔

Recent Posts

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…

3 mins ago

بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…

4 mins ago

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

27 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

29 mins ago

وہ چیز جسے بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…

32 mins ago

بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا کے فواد خان کے ساتھ اپنی فلم کے حوالے سے اہم انکشافات

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…

36 mins ago