(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ ہر انسان ہی ہیرو بننا چاہتا ہے۔
کراچی لٹریچر فیسٹیول میں سرپرائز سیشن کے دوران بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے آن لائن شرکت کی۔
کراچی کے ساحل کنارے سجی ادیبوں، قلمکاروں اور دانشوروں کی محفل، کراچی لٹریچر فیسٹول کے آخری روز آئینِ پاکستان، خبر کے سفر، ٹی وی ڈرامے کے بدلتے نقوش کے حوالے سے بات کی گئی۔
آن لائن سیشن میں شریک اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا کہ تمام دیکھنے والوں کو میرا سلام ہو، اللّٰہ نے چاہا تو جلد ملاقات کی امید ہے۔
بھارتی اداکار نے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ ناچ گانا میرے بس کی بات نہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ دنیا کو صرف اچھا کام یاد رہتا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…