(قدرت روزنامہ)مسجد الحرام میں پوری گنجائش کے مطابق اور سماجی فاصلے کے بغیر نماز فجر و ظہر کی ادائيگی شروع کردی گئی ہے .
اس حوالے معلوم ہوا ہے کہ سعودی حکومت نے سعودی عرب آںے والوں کے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی ہے .
افغانستان، جنوبی افریقہ، زمبابوے و دیگر ممالک سے براہ راست سعودی عرب آنے پر پابندی بھی اٹھالی گئی ہے .
ادھر حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق مسجدالحرام میں نمازوں کے لیے اجازت نامے کی ضرورت نہیں .
. .