(قدرت روزنامہ)مسجد الحرام میں پوری گنجائش کے مطابق اور سماجی فاصلے کے بغیر نماز فجر و ظہر کی ادائيگی شروع کردی گئی ہے۔
اس حوالے معلوم ہوا ہے کہ سعودی حکومت نے سعودی عرب آںے والوں کے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی ہے۔
افغانستان، جنوبی افریقہ، زمبابوے و دیگر ممالک سے براہ راست سعودی عرب آنے پر پابندی بھی اٹھالی گئی ہے۔
ادھر حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق مسجدالحرام میں نمازوں کے لیے اجازت نامے کی ضرورت نہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…