اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی کی بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سرداریارمحمد رند سے طویل ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں موجودہ صورتحال، سیاسی معاملات اور مستقبل کے سیاسی منظرنامہ پر تفصلی بات چیت اور تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات تقریبا دو گھنٹے جاری رہی۔ ملاقات کے بعد سردار محمد رند نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سے ذاتی تعلق ہے ، اب ملاقاتیں ہوتی رہیں گی، انہوں نے کہا سابق صدر آصف علی زرداری سے انکی بیٹی کی خیریت دریافت کی تاہم جب سیاسی لوگ جب ملتے ہیں تو سیاسی باتیں ہوتی ہے۔ ملاقات میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سرداع یار محمد رند کے صاحبزادے بھی موجود تھے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ…
جھل مگسی(قدرت روزنامہ)جھل مگسی کے علاقہ میں دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ سے ایک…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار وڈھ کے علاقے کراڑو میں قومی شاہراہ پرگزشتہ روز نامعلوم افراد نے قبائلی…
کوئٹہ/قلات(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلیدی کا قلات میں شرپسندوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر…
خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار میں لڑکیوں کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کرنے والے گینگ کا سربراہ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع سبی…