مکۃ المکرمۃ(قدرت روزنامہ) دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ سعودی عرب نے رواں سال بیرون ملک سے بھی عازمین کو حج کے لیے آنے کی اجازت دے دی ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس سال حج دنیا بھر سے اور مملکت کے اندر سے آنے والے عازمین کے ساتھ ہوگا۔
وزارت حج و عمرہ ہر ملک کے لیے نظر ثانی شدہ کوٹہ مقرر کرے گی۔ دنیا بھر سے عازمین 2 سال کے عرصے کے بعد اس سال حج میں شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ کورونا کی بیماری کی وجہ سے 2 سال سے سعودی عرب سے باہر سے آنے والے افراد حج کی سعادت حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…