حیدرآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ 26 فروری سے آج تک شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پورے سندھ میں گئے، ہمیں مزید طاقت ور بننے کیلئے سندھ میں حکومت بنانا ہوگی، اس تیر نے پورے سندھ کو زخمی کیا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ تیر کو توڑو گے تو سندھ کو جوڑو گے۔ پندرہ سال سندھ کو تباہ کرنے کے بعد اب پی پی والے لانگ مارچ کرنے نکلے ہیں۔ ہمیں سندھ کو زرداری مافیا سے نجات دلانی ہے۔ کراچی
نے ہمیشہ سے عمران خان کا ساتھ دیا ہے اور میں چاہتا ہوں کے بڑی تعداد میں کراچی کے عوام نکلے اور آج کے جلسے کو کامیاب بنائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…