شہباز شریف نے لیگی ارکانِ پارلیمنٹ کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِحزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے پارٹی کے تمام ارکانِ پارلیمنٹ کو بیرونِ ملک سفر سے روک دیا۔ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف نے پارٹی ارکان کو اسپیکر کے بیرون ملک دوروں میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن نے ہدایت کی ہے کہ تمام پارٹی ارکان ملک میں موجودگی کو یقینی بنائیں۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی ہدایت پر میاں شہباز شریف نے ارکانِ پارلیمنٹ کو یہ ہدایات جاری کی ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کوشش ہے کہ بیرونِ ملک دوروں میں ارکان کے نام ڈال کر انہیں باہر بھجوا دیا جائے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

3 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

33 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

43 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

6 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago