واضح رہے کہ این سی او سی کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کراچی میں دو ہزار 632 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )نے کراچی میں ہونے والا 13 اگست کا جلسہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث موخر کردیا .
مقامی اخبار’ جنگ نیوز‘ کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جلسہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا .
متعلقہ خبریں