اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )نے کراچی میں ہونے والا 13 اگست کا جلسہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث موخر کردیا۔
مقامی اخبار’ جنگ نیوز‘ کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جلسہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ این سی او سی کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کراچی میں دو ہزار 632 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ برہان انٹرچینج کے…
لاہور (قدرت روزنامہ) ہونڈا کی مشہور کار ’’سٹی‘‘ کی نئی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔ سما…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے روسی…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے درمیان ڈی چوک پر احتجاج کے حوالے…
ملکی معیشت کی ترقی اورنئےکاروبارسےلوگوں کونوکریاں ملیں گی،مصدق ملک اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرپیٹرولیم مصدق…