اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر ترین گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس آج جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوگا، جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لِنک پر اجلا س میں شریک ہوں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں عدم اعتماد تحریک کی صورت میں حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا.
ترین گروپ پی ٹی آئی کے مزید ناراض ارکان سے رابطوں کاجائزہ لے گا۔ترین گروپ پنجاب اور مرکز کے حوالے سے حکمت عملی اور تجاویز کا جائزہ بھی لے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…