چھٹی کے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ تصویر، مودی سوشل میڈیا پرمذاق بن گئے

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا سوشل میڈیا پرمذاق بن گیا۔نجی ٹی وی ایکسپر یس کے مطابق نریندر مودی نے اتواریعنی چھٹی والے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ ٹرین میں سفرکرنے کی تصاویرشیئر کرادیں۔مودی نے ٹویٹ بھی کیا کہ اپنے ننھے دوستوں کے ساتھ میڑو میں سفر۔ تصویروں کودیکھ کرسوشل میڈیا صارفین نے مودی کا خوب مذاق اڑایا۔ایک صارف نے کہا بیچارے مودی۔۔ پونے میں کون سا اسکول طلبا کوبلاتا ہے؟ ایک اورصارف نے لکھا اتوار کوطلبا اسکول یونیفارم میں ۔ مودی کا ایک اورڈرامہ۔یہ اورسوشل میڈیا صارف نے کہا مودی کا ڈرامہ عروج پرہے چھٹی کے روز

بھی بچوں کواسکول یونیفارم پہنوا دیا۔یہ پہلا موقع نہیں جب مودی کا جھوٹ پکڑا گیا ہے۔ اس سے قبل لکھے ہوئے پیغام پرصرف قلم چلانے پربھی مودی کوخوب تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

16 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

21 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

29 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

35 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

42 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

54 mins ago