کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاناجرم ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے تو یہ جرم ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ریگولیشن غیر قانونی نہیں، حکومت کو رولز بنانے کا اختیار ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ایمان مزاری کے وکیل سے سوال کیا کہ کیا آپ نےسوشل میڈیا رولز کا مطالعہ کیا ہے؟ جس رول کا حوالہ آپ نے دیا، یہ تو کافی مناسب ہے۔

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ رول بنا دیا گیا ہے کہ متنازعہ اور غیر قانونی مواد کو ہٹایا جا سکتا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کے وکیل کو ہدایت کی کہ سوشل میڈیا رولز پڑھ لیں اور کیس کی تیاری کرکے آئیں، جس کے بعد عدالت نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی کردی۔

Recent Posts

ریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزامات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…

1 min ago

پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی…

4 mins ago

پنجگور: دہشت گردی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج، صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اظہار مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…

9 mins ago

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…

10 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ…

17 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا…

19 mins ago