لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی 30 روز میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں ہوئیں، ان 40 ارکان میں 10 صوبائی وزراء بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی منظر نامہ واضح ہونے تک علیم خان سے ملاقات کرنے والے تمام ارکان کے ناموں کو پوشیدہ رکھا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان آج ترین گروپ سے ملنے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ بھی جائیں گے، علیم خان اور جہانگیر خان ترین آج سے مشترکہ سیاسی حکمت عملی اپنائیں گے۔ذرائع کے مطابق علیم خان اور جہانگیر ترین تحریک انصاف کے تمام گروپس کو اکٹھا کر کے مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں گے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت…