عمران خان کی ناسمجھی ملک کی خارجہ پالیسی کے اہم مفادات کیلئے خطرہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قائد حزب اختاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناسمجھی ملک کی خارجہ پالیسی کے اہم مفادات کیلئے خطرہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں شہابز شریف نے نئی خارجہ پالیسی کے حوالے سے بات کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دیرینہ تعلقات کے بارے میں عمران خان کا بےدھڑک نقطہ نظر ملک پر بھاری قیمت عائد کرچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران کی ناسمجھی کی وجہ سے پہلے ملک صرف معاشی بحران کا شکار تھا لیکن اب خارجہ پالیسی کے اہم مفادات کے لئے بھی خطرہ بن سکتی ہے۔

Recent Posts

بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات مکمل،میرعطااللہ لانگو صدر منتخب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

13 mins ago

پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…

32 mins ago

وی پی این حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ پی ٹی اے نے فری لانسرز کو خوشخبری سنا دی

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…

44 mins ago

بجلی کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…

50 mins ago

پنجاب حکومت نے دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…

54 mins ago

کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…

1 hour ago