بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا

گجرات (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔
گجرات میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کر کے ملک کو مشکل سے دو چار کر دیا گیا ، ہمارے مارچ سے اسلام آباد والے گھبرا چکے ہیں ، وزیر اعظم صاحب ، آپ کے پاس 24 گھنٹے ہیں، آپ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں ، صاف اور شفاف انتخابات ہمارا مطالبہ ہے ، اب کٹھ پتلی کو جانا ہوگا۔
بلالو بھٹو نے کہا کہ سندھ اور پنجاب میں جہاں جہاں سے ہمارا مارچ گزرتا گیا عوام حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی رہی ، ہم نے پہلے دن سے ہی وزیر اعظم کو قبول نہیں کیا ، گوگل پر بھی عمران خان سرچ کریں تو سلیکٹڈ وزیر اعظم لکھا آتا ہے ۔

Recent Posts

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

2 mins ago

فرح اقرار نے اقرارالحسن کی تیسری شادی پر کیا پیغام بھیجا تھا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…

14 mins ago

16 برس کی عمر میں بے ہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، رشامی ڈیسائی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…

16 mins ago

متیھرا نے مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…

18 mins ago

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

28 mins ago

پنجاب حکومت کی خسارے کی خبروں کی تردید

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…

35 mins ago