تحریک عدم اعتماد کے پیچھے اپوزیشن نہیں بلکہ کون نکلا؟ شہباز گل نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہ تحریک عدم اعتماد کو عالمی اسپانسر منصوبہ قرار دیدیا . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’عدم اعتماد انٹرنیشنلی سپانسرڈ پلان ہے ،انکا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں جہاں اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ساتھ عمران خان کے دو پرانے ساتھی جہانگیر ترین اور علیم خان کی عدم اعتماد میچ میں اہم جوڑی بن کر سامنے آئی ہے .

اپوزیشن جماعت کی تحریک عدم اعتماد پر شہباز گل نے

ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد انٹرنیشنلی سپانسرڈ پلان ہے ،تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں .
عدم اعتماد انٹرنیشنلی سپانسرڈ پلان ہے تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں .

. .

متعلقہ خبریں